کورونا وباء، پشاور سب سے آگے نکل گیا، مثبت کیسز کی شرح کہاں تک جا پہنچی؟

پشاور (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وباء شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی جا رہی ہے اور اب خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور […]

سیالکوٹ، سری لنکن فیکٹری مینجر کا قتل، سی سی ٹی وی ویڈیوز کی فارنزک رپورٹ آ گئی، کیا انکشاف کیا گیا ہے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن فیکٹری مینجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فارنزک رپورٹ آ گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی […]

پی ٹی آئی رہنما و رکن ِ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سانگھڑ کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے۔ عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ […]

شکریہ وزیراعظم عمران خان، ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) شکریہ وزیراعظم عمران خان ، ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے گو پٹرولیم کمپنی کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے پر رضامندی ظاہر کرنے پر […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، آصف علی زرداری نے سینئر لیگی رہنمائوں کی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی ایک ساتھ متعدد بڑی وکٹیں گرا دیں، ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی […]

یکے بعد دیگرے دو دھماکے، بڑاجانی نقصان، کتنے افراد زخمی ہوئے؟ افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دستی بم اور بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک قبائلی رہنما ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی لیویز فورس کے مطابق ’اتوار کو ضلع دکی کے علاقے تکڑی میں کچے راستے […]

کراچی میں آسمان سے ٹوٹا ہوا تارا گرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، ماہرین نے کیا کہا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا اور کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب […]

خان صاحب، ان نکمے وزیروں کو فارغ کریں، وزیراعظم عمران خان کو کس نے مشورہ دیدیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )خان صاحب، ان نکمے وزیروں کو فارغ کریں، وزیراعظم عمران خان کو کس نے مشورہ دیدیا؟ اہم خبر آگئی۔۔ پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے وزیراعظم کو ہر ہفتے اپنے وزرا کا احتساب کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی […]

پاکستان پھر لرز اٹھا، زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی)ملک کے شمالی علاقہ جات زلزلے سے لرز اٹھے، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل […]

بڑے شہر میں زوردار دھماکہ، کتنے افراد نشانہ بن گئے؟ ایمبولینسیں روانہ کر دی گئیں

ڈیرہ اللہ یار(پی این آئی) بلوچستان میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا […]

close