ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تعینات سرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ضیاء الرحمٰن، جے یو آئی ایف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی […]

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، نواز شریف کو بھی صحت کارڈ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کچھ بھی ہو نواز شریف پاکستان کے شہری ہیں اور موجودہ حکومت کی جاری کردہ پالیسیوں کے تحت برابر کی مراعات کے حقدار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے […]

بریکنگ نیوز، پنجاب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی سے قبل مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے

میاں چنوں (پی این آئی) بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے پسپا کر دیا گیا لیکن دوسری جانب پنجاب کے اہم شہر میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے کارروائی کرنے کی کوشش کی۔ صوبے میں انسدادِ دہشت گردی […]

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ کے فوراََ بعد حکومت سے کیا مانگ لیا؟ خط لکھ ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔جسٹس (ر) گلزار کی جانب سے اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس میں انہوں نے […]

سرکاری سکولوں کے حوالے سے حکومت کا شاندار فیصلہ، طلبا خوشی سے نہال

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے سرکاری پرائمری اسکول سے ‘اسکول کھانا پروگرام’ کا افتتاح کردیا۔ فیروز پور روڈ لاہور میں سرکاری پرائمری اسکول میں ‘اسکول کھانا پروگرام’ میں شرکت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں مراد راس کا کہنا تھا […]

رات گئے پاکستان لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین آمیز بیانات پر سابق کھلاڑی پر دس سال کی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا […]

جس دن چاہیں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو توڑ لیں گے، پیپلزپارٹی رہنما نے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

 اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے […]

پاکستانی کسی دوسرے ملک میں ڈرائیونگ کیلئے لائسنس کیسے بنوا سکتے ہیں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

ملک سے باہر جانے والے لوگوں کو اکثر یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں بھی ڈرائیونگ کرسکیں۔ اس کے لئے انھیں باہر جاکر اس ملک کے نظام کے تحت لائسنز بنوانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ پاکستان میں رہ کر بین الاقوامی […]

پنجگور اور نوشکی حملہ، ملک بھرمیں حملوں کا ہائی الرٹ جاری، سیکیورٹی سخت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر کے لیے ہائی الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ نے ایک بار پھر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا، جس میں تمام قانون نافذ کرنے […]

نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا، کب آرہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی […]

close