قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)حکومت نے مختلف قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کردیا ۔اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے نوٹیفیکشن کے مطابق پنشنرز، شہدا فیملی ویلفیئر، اسپیشل اور ریگولر سیونگ سرٹیفکیٹس پر ماہانہ شرح میں کمی جبکہ ڈیفنس سیونگ […]

قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکان۔۔حکومتی رہنما نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو کے خلاف بھی عدم اعتماد آئی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔آئندہ بھی اس کے دور دور تک کوئی امکانات نظر نہیں آرہے۔قومی اسمبلی میں یا جوائنٹ سیشن میں […]

وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

 لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2023سے پہلے اقتدار سے جانیوالے نہیں وہ آئینی مدت پوری کر یں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے جب کوئی فیصلہ آئے گا پھر ہی اس […]

لیگی کارکنان استقبال کی تیاری کریں، سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی […]

جہیز کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے بڑا اقدام، جہیز مانگنے والوں سے سماجی بائیکاٹ کا فیصلہ

چترال (پی این آئی) اپر چترال کے گاؤں لاسپور کے قائدین کا جرگہ ہوا جس میں جہیز کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے جہیز مانگنے والوں سے سماجی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا۔قائدین کی جانب سے جرگہ میں غیرضروری رواج ختم کرنے پر اتفاق کیا […]

پی ٹی آئی اِن ایکشن، مخالف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں اڑا لیں، کون کون پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی میں شمولیتوں کا سلسلہ تیز،مختلف سیاسی و سماجی رہنمااور کارکنان کی وزیراعظم عمران خان کے وژن کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت۔ مسلم لیگ ن کے این اے 201 گھوٹکی کے سابق امیدوار سید عطا بخاری،ایم کیو […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس(ر) ثاقب نثار آڈیو ٹیپ معاملہ،اٹارنی جنرل کی انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔ گزشتہ روز جمعہ کو اسلام آباد ہائی […]

افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے لیفٹیننٹ کرنل […]

جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں سیل

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے نے جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں اور ڈائیگناسٹک سینٹر سیل کردئیے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق رقم لے کر کسی بھی شخص کا کورونا کا رزلٹ منفی کردیا جاتا تھا، مذکورہ لیبارٹریوں کے کسٹمرز اور ٹریول […]

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی ، آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری

میلبور ن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔واضح رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کی اہم بورڈ میٹنگ کل ہوگی، جس میں […]

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد نےحکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔سابق چیف جسٹس کو سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط ریٹائرمنٹ سے قبل لکھا گیا ہے۔ خط میں رینجرز کی سیکورٹی برقرار رکھنے کی استدعا کی […]

close