اسلام آباد (پی این آئی) احساس پروگرام کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ(ن)کےرہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شہباز گل کی اپنی کوئی ساکھ نہیں وہ عوام کے منتخب نمائندہ نہیں ہیں،پیپلز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کاآنےوالاوقت پائیدار،مستحکم اورخوشحالی کاہوگااور مستقبل میں مزید کسی پروگرام کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان […]
راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد اللہ نور اور 4 سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا، دہشتگرد اللہ نور برقع میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گرفتار4 افراد اسلحہ، گولہ بارود درہ آدم خیل منتقل کررہے تھے۔ پاک فوج کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی لاہور میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو اپنے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی جس پر ن لیگ نے شرط عائد کی […]
لاہور(پی این آئی) موٹروے پر حد نگاہ صفر ہو گئی، ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔۔۔۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق […]
نوشکی (پی این آئی) پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بگڑتے جارہے، حکومت سنبھل نہیں رہی کبھی کس کی تھالی میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت مخالف عدم اعتماد لانے کیلئے چند دن میں فیصلہ کرلیں گے،عدم اعتماد کا معاملہ سی ای سی اور پی ڈی ایم کے سامنے رکھیں گے، عدم […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو سلیکٹڈ تھا وہ اب جانے والا ہے ، نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عبدالغفور حیدری نے ایم کیو ایم کا حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔ پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات […]