اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرانے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کرلیاہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع ہو گئی ہے۔ 24 گھنٹےکے اندر ترین گروپ سے چوتھےصوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک سےنمٹنے کے لیےوزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بنی گالہ میںمنعقد کیا ہے۔ پارٹی کے قابل اعتمادذرائع کے مطابق بنی گالہ میں طلب کیے گئے اجلاس میں پرویز خٹک، شاہ محمود […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کے دوران ایک نیوز چینل کے کیمرہ مین کی طرف سے ستعمال کیے جانے والے ڈرون کے آصفہ زرداری سے ٹکرانے کی واقعہ کی تحقیقات کےلیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی دھمکی اور آصفہ بھٹو پر حملہ برداشت سے باہر ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر بلوچ لیڈر نے 48 گھنٹے میں آصف زرداری سے دوسری اس حوالے سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص سیاسی حالات میں یہ ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک […]
لاہور (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں کے ہتھکنڈوں کا توڑ کرنے کے لیے جوابی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کے ہنگامی دورے کے بعد میں وزیر اعظم آج […]
راولپنڈی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف حکومتی مشینری کی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے پنشن کی ادائیگی کے نظام کو شفاف اور سہل بنانے اور پنشنرز کو مزید سہولت فراہم کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق سروس شروع کر دی ہے۔ بنک، نادرا اور اکاؤنٹ آفس کے مابین بائیو میٹرک تصدیق کا […]
بہاولنگر(پی این آئی) پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل نے بطور ڈویڑنل نائب صدر پیپلزپارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔سوشل میڈیا پیغام میں […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں 40 سے زائد اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جن میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ […]