کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات ، شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے سخت ناراض

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے ناراض ‘وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد کو وزرا کی کارکردگی اور تعریفی اسنادتقسیم کیے جانے پر لکھے […]

” جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہیں” نوابشاہ یونیورسٹی کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے بڑا مطالبہ کردیا

نواب شاہ(پی این آئی)پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے کہا کہ میری زندگی کو خطرہ ہے اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین رند نے اپنے ایک […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی۔ننجی ٹی وی کے مطابق یپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی […]

عمران خان جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کی طرح جہانگیر ترین کو اندر کرنا چاہتے ہیں۔ سلیم صافی نے مزید کہا کہ (ن) لیگ میں اس […]

پشاور میں گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاشبرآمد ہوئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش […]

ڈکیتی کا ڈرامہ، شادی کی تقریب میں دو بھائیوں کی فائرنگ سے تیسرا بھائی زخمی، دونوں بھائی گرفتار

کراچی (پی این آئی) ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا بہانہ بنانے والے دو بھائیوں کو کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے 2 بھائیوں کو پولیس نے گرفتار […]

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کو کتنے ووٹ کم ملیں گے؟ شیخ رشید نے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں 12سے13 لوگ کم نکلیں گے، اپوزیشن کو لانگ مارچ اور عدم اعتماد کیلئے لوگ نہیں ملیں گے،عمران خان50 دنوں بعد مزید مضبوط ہوکرنکلیں گے۔ انہوں نے آج […]

میری وزارت کو گیارہواں نمبر کیوں دیا گیا؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کارپر سوالات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کو خط لکھ کر وزارت خارجہ کو 11 واں نمبر دینے پر […]

23مارچ کی پریڈ میں عمران خان کی بجائے کوئی نیا وزیراعظم ہو گا، بڑی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر سے پیشن گوئیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ ممکن ہے عمران خان کی […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔۔اپوزیشن نے نمبر گیم پوری کر لینے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کی نمبر گیم پوری ہے بس سمجھیں کہ حکومت جانے والی ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے […]

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، سابق وزیراعظم کو بڑا جھٹکالگ گیا

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، سابق وزیراعظم کو بڑا جھٹکالگ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز […]

close