چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے یا نہیں ؟ رانا ثنا ءاللہ کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ میرا کبھی چوہدری نثار سے رابطہ نہیں ہوا ہے، میرا اپنا اندازہ ہے چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوں گے۔راناثناء اللّٰہ نے میڈیاسے گفتگو میں وزیر […]

تحریک عدم اعتماد،خواجہ آصف نے اپوزیشن کے نمبرز جاری کردیے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے متحدہ اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد اپوزیشن کے نمبرز جاری کر دیے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپوزیشن ارکان کی مکمل فہرست جاری کی اور ساتھ لکھا کہ الحمد اللہ، ریزرو کی […]

احمد حسین ڈیہڑ کی پی ٹی آئی میں پھر واپسی، حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احمد حسین ڈیہڑ کی پی ٹی آئی میں پھر واپسی، حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے احمد دیہڑ کی ویڈیو شیئر کی جس […]

غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر 17سالہ امریکی لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

مکوآنہ (پی این آئی )غیر اخلاقی ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے پر امریکی لڑکی نے خودکشی کر لی، ایف آئی اے نے امریکی سفارتخانے کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے […]

وزیر قانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ۔۔حامد میر نے دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ،وزیر قانون نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو لٹکانا ، صدارتی ریفرنس […]

بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

ا سلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہائو س سے باہر آتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے۔کچھ دیر لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بلاول بھٹو […]

تحریک انصاف کے 50سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب

اسلام آباد (پی این آئی)70 وفاقی و صوبائی وزراءمیں سے 50 سے زائد سیاسی محاذ سے غائب ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے، حکومت […]

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کتنے منحرف اراکین آئے اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کیفیت کیا تھی ؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( پی  این آئی) سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے آج کے قومی اسمبلی اجلاس پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی اراکین کے چہروں پر مایوسی صاف ظاہر ہو رہی تھی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے […]

خسرو بختیار کے بھائی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے اپنے وزیراعلیٰ بنانے کی خبریں قیاس آرائیاں قرار دیدیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے لاہور کےمقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا […]

لڑکالڑکی ویڈیواوربلیک میلنگ کیس کا فیصلہ ، مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکی لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے اور برہنہ ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں مرکزی ملزمان سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید اور دو کو بری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے […]

جیت عوام کی، شکست سلیکٹڈ کی ہو گی، بلاول بھٹو نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول […]

close