راولپنڈی(آئی این پی)خیبرپختونخواکے ضلع شمالی وزیرستان میں امن دشمنوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے، پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ملٹری […]
