پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی، رہنما آپس میں دست وگریباں ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوم تعمیروترقی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا […]

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش کومسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کا جواب دیتے ہوئے […]

پی ٹی آئی احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں دفعہ […]

پی ٹی آئی کو مزاکرات کی دعوت، اسپیکر کے ترجمان نے وضاحت کر دی

ترجمان قومی اسمبلی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی، انہوں نے صرف یہ کہا تھا ان کے دروازے ہر کسی کےلیے کھلے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان قومی اسمبلی کا کا […]

حکومت میں بیٹھ کر دھاندلی کا رونا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو نشانے پر لے لیا۔ خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت ہے اور وہیں دھاندلی کا رونا بھی رو رہے […]

پاکستان میں علاج معالجے کی سہولتیں مزید مہنگی ہو گئیں، سرکاری رپورٹ

ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت کی سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]

امریکہ کی مدد سے نہیں، عمران خان کیسے ریلیف حاصل کریں گے، بیرسٹر گوہر  نے بتا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی ڈیل کی اور نہ ہی کریں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل […]

پی ٹی آئی کا کہاں کہاں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان؟

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری پر ہمارا احتجاج پارلیمنٹ اور سڑکوں پر جاری رہے گا۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ گزشتہ سال عام انتخابات میں مینڈیٹ چوری ہونے پر […]

غیر انسانی سلوک، عمران خان نے عدالت سے رجوع کر لیا

بانیٔ پی ٹی آئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہینِ عدالت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی نے وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف […]

مارے گئے دہشگرد کی پہچان افغان شہری کے طور پر ہو گئی

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشت گرد افغان شہری نکلا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں ہلاک دہشت گرد لقمان خان عرف نصرت افغان صوبے خوست کے ضلع سپیرا کا رہائشی تھا۔افغان دہشت گرد […]

پی ٹی آئی کی گرفتاریاں شروع، کون کون پکڑا گیا؟

ملتان میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی اور دلیر مہار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں افراد کو پل چھٹہ سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔علاوہ ازیں ریلی نکالنے پر پی […]

close