فیصلہ کن گھڑی سے قبل عمران خان کا ٹرمپ کارڈ معاملات تہس نہس کردے گا، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حزب اختلاف جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ کن گھڑی سے قبل عمران خان کا ٹرمپ کارڈ معاملات تہس نہس کردے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں […]

تمام نجی و سرکاری سکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام نجی و سرکاری سکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یکم جون تا 31جولائی، دو ماہ کے لیے موسم گرما کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا […]

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم عمران خان کیخلاف ووٹ نہ ڈالنے والے اراکین اسمبلی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ ڈالنے والے اپنے اراکین کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی […]

ملک کے تین ٹکڑے ہوجاتے اگر۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا حیران کن اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج طاقتور نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے ہوچکے ہوتے، دنیا کے حال دیکھوتو آگ لگی ہوئی ہے، پاکستان کو اللہ نے بچایا ہوا ہے کیونکہ پاکستان کی فوج ملک کا […]

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ سارے اتحادیوں کا 100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے، عمران خان 100فیصد […]

بھارت کی جانب سے میزائل حملے کے بعد آرمی چیف کی زیر صدارت اہم کور کمانڈر کانفرنس، بڑا فیصلہ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی )چیف آف آرمی سٹا ف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدار اہم کار کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ملک کی داخلی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیل غور کیا گیا ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]

پیشگوئی کرتا ہوں اپوزیشن کی عدم اعتماد ہی نہیں 2023 کا الیکشن بھی گیا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیشگوئی کرتا ہوں اپوزیشن کی عدم اعتماد ہی نہیں 2023 کا الیکشن بھی گیا، یہ تینوں کپتان کی بندوق کی شست پر آگئے ہیں،ان کو غلط فہمی تھی کہ قوم ان کے ساتھ […]

شیخ رشید نے اگلے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید کا نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور عمرا ن خان کی […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ٗ تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا […]

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

لاہور(پی این آئی) وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار […]

پارلیمنٹ حملہ کیس ترین، عارف علوی اور علیم خان سمیت پی ٹی آئی قیادت بری

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بریت کی […]

close