اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانے سے ملنے والے تحائف کا جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مینار پاکستان میں ‘ امپورٹڈ حکومت نامنظور’ کے تحت منعقد کئے گئے فقید المثال جلسے سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب […]
میران شاہ (پی این آئی) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے ہیلی کاپٹر سفر کے اخرجات پر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ’ چوں چوں مربہ حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے ، وزیر اعظم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی )راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جس نے ایوان میں آئین توڑا وہ ہیرو نہیں آئین شکن ہے ،اس کیخلاف کارروائی ہونی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے اخراجات اور توشہ خانہ کے 120 تحفوں کا قانون کے مطابق حساب لیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب یہ حلقوں میں الیکشن کے لیے جائیں گے تو لوگ جوتے ماریں گے ۔ رانا ثناء اللہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے کئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے سابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کیخلاف کارکنان کو بھڑکانے، آرمی چیف کیخلاف جلسوں جلوس میں نعرے/بینرز لگوانے، میڈیا/سوشل میڈیا پر آرمی چیف مخالف ٹرینڈز اور گفتگو کروانے کے بعد اب […]
کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے یوم علی?رضی اللہ عنہ کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر نظرثانی کرے، سابقہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی غلامی کا طوق عوام کی گردنوں میں ڈالا جسے تالا لگانے کی نہیں توڑنے کی ضرورت ہے، […]