جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا، وزیراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی کا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق کوارڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا۔ وزیراعظم کے سابق کوارڈینیٹر جاوید بدر نے جاری کیے گئے بیان میں یہ الزام عائد کیا۔اپنے […]

 حکومت کے ساتھ جانا ہے یا نہیں، ابھی فیصلہ نہیں کیا، چوہدری پرویز الہٰی نےحکومت کو پھر پریشان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے عمل کو وسیع کیا ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہو، آصف زرداری کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، […]

نمبرز پورے کرکے عدم اعتماد داخل کروائی گئی تھی، بلاول زرداری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد داخل کی تھی تو ان کے نمبرز پورے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزیراعظم کا امیدوار کون ہو گا؟ شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں خود کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کیلئے پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اگر اپوزیشن […]

عمران خان کے فوج کے ساتھ تعلقات خراب، وجوہات کیا ہیں؟ پرویز الہٰی نے پول کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان تعلقات خراب ہوچکے ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کی گئی، ان کے تعلقات کی خرابی کی وجوہات نواز شریف سے ملتی […]

پیپلزپارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آصفہ بھٹو زرداری کے […]

اپوزیشن نے حکومت کے کتنے ارکان اسمبلی کو تحویل میں لے لیا؟ چوہدری پرویزالٰہی نے تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 10 سے 12 اراکینِ قومی اسمبلی اپوزیشن کی تحویل میں ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا […]

موقع پر کھیل پلٹنے کی تیاریاں۔۔ق لیگ عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ کے دوران کیا کرنیوالی ہے؟ حکمت عملی تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے مسلم لیگ (ق )کی قیادت میں اپنے کارڈ قومی اسمبلی اجلاس کے روز اسمبلی میں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں طلعت حسین نے کہا کہ […]

عدم اعتماد سے پہلے بڑا جھٹکا، وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کرے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق […]

شہباز شریف نے ملک میں پانچ سال کیلئے قومی حکومت کی تجویز دیدی لیکن کس سیاسی جماعت کو مائنس کر دیا؟ دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان میں پانچ سال کیلئے مائنس پی ٹی آئی قومی حکومت کی تجویز دے دی۔اینکر پرسن حامد میر کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کی […]

شیخ رشید نے ق لیگ میں کونسا عہدہ مانگا؟ چوہدری پرویز الٰہی نے شیخ رشید کیساتھ تعلقات خراب ہونے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو ہر چیز کی جلدی ہوتی ہے، مشرف دور میں وہ سپیکر بننا چاہتے تھے لیکن میں نے انہیں روک دیا۔نجی ٹی […]

close