عمران خان خالی ہاتھ نہیں بلکہ کس کی گارنٹی پر واپس گئے اور کیا یقین دہانی کروائی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے عمران خان کے دھرنا دیے بغیر واپس جانے کو رات گئے ہونے والی ڈیل کا نتیجہ قرار دے دیا۔ چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ معاملات طے ہوئے ہیں کہ دو ہفتے کے بعد الیکشن کا […]

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے تمام سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر کے تمام سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث یکم جون سے 31 […]

پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام، مولانا فضل الرحمٰن نے عدالت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر پیدا ہوا،عدالت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

تحریک انصاف کا یہ منصوبہ فراڈ ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا بڑا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے منصوبے بلین ٹری سونامی کو فراڈ قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا “اسلام آباد کے درختوں اور سبزے کے ساتھ اس سلوک […]

عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، سنگین الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ فوجی افسروں کی فیملی مارچ میں شریک ہوںگی، یہ بول کر کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہنا، الیکشن کب کروانا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن یہ فیصلہ ایوان کرے گا کہ کب الیکشن کرانا ہے۔   نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے […]

یہ ملک کی پہلی کابینہ ہے جہاں منشیات میں ملوث شخص بیٹھا ہے، وزیراعظم ضمانت پر رہا ہے، عمران خان کے پیچھے 20 نہیں، 22 کروڑ عوام تھی،بابر اعوان کے چوکے چھکے

اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 6 روز کا الٹی میٹم اس لئے دیا ہے تاکہ ہم سے کوئی گلہ نہ کرے کہ کوئی قانون کی خلاف ورزی کی ہے، 8 ہفتوں […]

پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کوسادہ کپڑوں پر ماسک پہن کر ن لیگ کے غنڈوں نےپل سے نیچے پھینکا، پی ٹی آئی لیڈر کا بڑا الزام

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے جو کچھ کیا اس کا جواب انہیں دینا پڑے گا۔ شفقت محمود نے فیصل عباس کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

الیکٹرانک ووٹنگ، سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ، تحریک انصاف نےحکومتی قانون سازی کوچیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ ہم اسمبلی کی جانب نہیں بلکہ عوام کی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ترجمان برائےجنوبی پنجاب سمیرا ملک کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نصاف لائرز فورم کےضلعی صدر کلیم اللّٰہ ہاشمی بھی ملتان جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی خاتون […]

close