اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو دوسروں کی وکٹیں گرانے کی بات کرتے تھے ان کی خود کی 24وکٹیں گر گئی ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرسوں ایکشن لینے کی بات کی تو سارے لوٹے باہر آگئے، حکومت بچانے کیلئے نہ تو بلیک میلنگ میں آئیں گے نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔اجلاس میں سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے سندھ میں گورنر راج کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپیکر اسد قیصر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے سپیکر اور قانونی ٹیم کو منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ قوم نواز شریف کو آئندہ چند دنوں میں پاکستان میں دیکھےگی۔ایک بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان نے منظر عام پر آنے کے بعد اپنا موقف پیش کردیا۔سندھ ہاؤس میں موجود نور عالم نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ وہ کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے درجنوں منحرف رہنمائوں کی سندھ ہائوس میں موجودگی پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، کون وزیراعظم ساتھ کھڑا ہے؟۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سندھ میں گورنر راج لگانے کی تیاریاں؟ وفاقی وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز بیان آگیا۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنے سندھ ہاؤس میں سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے لگ بھگ 228 پولیس کمانڈوز تعینات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان میں سے بیشتر کمانڈوز کی تعیناتی کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید اور فواد چوہدری بھی وزیراعظم کیخلاف ووٹ دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اب بہت جلد سابق وزیر اعظم ہونے والے ہیں، شیخ رشید اور فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایم این اے رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 وفاقی وزرا نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے۔ڈاکٹر رمیش کمار بھی پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ہمراہ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں جہاں […]