جوڈیشل کمیشن اجلاس، سپریم کورٹ کے 6 ججز کے نام منظور

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججوں کے تقرر پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں 26 […]

جوڈیشل کمیشن اجلاس، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر علی ظفر کا اجلاس کا بائیکاٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل […]

جوڈیشل کمیشن، جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر کا کارروائی کا بائیکاٹ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے جس کی کارروائی کا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے […]

پی ٹی آئی جلسہ، مرکزی قیادت کارکنان کی تعداد سے نا خوش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت بھی جلسے میں کارکنوں تعداد سے ناخوش ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی غیررسمی ملاقاتوں میں صوبائی قیادت پر تنقید کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں کارکنوں […]

احتجاج، وکلاء اور پولیس میں جھڑپ

اسلام آباد میں وکلاء ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شریک وکلاء سرینا چوک پہنچ گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے سرینا چوک کو کنٹینر لگا کر سیل کیا گیا ہے، ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر وکلاء اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی […]

وکلا کا احتجاج، سکیورٹی سخت، میٹرو بس سروس بھی معطل

اسلام آباد: وکلا کے احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس بھی محدود کر دی گئی ہے۔ وکلا کے احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی پولیس […]

صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا درعمل سامنے آگیا۔ 8 فروری کو صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے میں خطاب کی دعوت نہ […]

ترکیہ جانےکے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

سیاحت یا کاروبار کی غرض سے ترکیہ جانے والے پاکستانیوں کو اب ویزا فیس کی مد میں جو رقم ادا کرنا ہوگی اس کی تفصیلات درج ذیل ہے۔ پاکستان سے ترکیہ کا سفر کرنے والے حضرات کو وہاں جانے کےلیے مسافروں درست اور قابل میعاد […]

ایجنٹ مافیا سے پریشان پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاسپورٹ بنوانے کے لئے ایجنٹ مافیا سے پریشان شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی، ڈی جی پاسپورٹس نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف شکایات پر ڈی جی پاسپورٹس نے اہم فیصلہ کرلیا۔ڈی جی […]

پی ٹی آئی کے روپوش مرکزی رہنما بھی سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش مرکزی رہنما حماد اظہر بھی میدان میں آگئے، انہوں نے ایک احتجاجی ریلی کی قیادت کی۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کی قیادت میں پی پی 161 میں8 فروری کے حوالے سے ایک […]

صحت کی سہولیات مزید مہنگی، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت کی سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا جبکہ […]

close