اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہےکہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔سینیئر صحافی اعزاز سید سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی ایجنڈہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر گیارہ اپریل کو ہوگا، کاغذات نامزدگی آج دوپہر2بجےتک اسمبلی سیکرٹریٹ سےوصول کیےجائیں گے۔ادھر وزیرِاعظم عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)اس سے قبل معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انسٹاگرام پر عمران خان کی حمایت میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’عمران خان کے علاوہ کسی کو ملک کا کوئی دوسرا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی۔ ‘انہوں نے لکھا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔تحریک انصاف کے نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔عمران خان نے اتحادی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام لوگوں کو پرانے پاکستان میں خوش آمدید ،نوجوانوں کو پیغام دیتا ہوں کچھ بھی نا ممکن نہیں ۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تاریخ […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج جو تبدیلی آئی ہے وہ صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ہونی چاہیے بلکہ عام پاکستانیوں کے مقدر کی تبدیلی ہونی چاہیے۔عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کے سیکریٹری رہنے والے 22 ویں گریڈ کے […]
پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق روانگی سے قبل عمران خان نے وزیراعظم ہاوس کے عملے سے آخری ملاقات کی اور اس کے بعد بنی گالہ روانہ ہوگئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو باندھ کر کر ہرایا گیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا ایک بہادر […]