اسلام آباد (پی این آئی) عامر لیاقت حسین نے عثمان بزدار کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم سے کہا ہے کہ خان صاحب بلیک میلرز سے بلیک میل ہونے میں مزا آرہا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کی جانب سے اپنا استعفا وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پرویز الہٰی کو وزارت اعلٰی پنجاب کیلئے نامزد کیے جانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں پاکستان چھوڑ کر چلا جاؤں گا لیکن عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا،چودھری برادران کی پوری فیملی میری محسن ہے، میں اپنی اوقات جانتا ہوں، […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان 12 ووٹوں سے جیت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی حمایت کر دی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لے کر اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نےکہا ہے کہ آج میری حکومتی وفد سے چوہدری صاحب کی موجودگی میں تلخی ہوئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے قیادت کو بتادیا تھا کہ جو مرضی ہوجائے عمران خان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے اگلے وزیراعلی چوہدری پرویزالٰہی ہوں گے،یہ پہلا سرپرائز تھا ابھی اور بھی باقی ہیں۔نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو بھی منا لیا ہے۔ حکومت ایم کیو ایم کو معاہدے کے مطابق ایک اوروزارت دے گی۔ایم کیوایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری فیملی کا بند کمرہ اجلاس، چوہدری شجاعت نے چوہدری پرویز الٰہی سےاختلاف کر دیا، وجہ کیا بنی۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کے حکومتی پیشکش قبول کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹھ منحرف ارکان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ منحرف ارکان کواپنےحلقوں کی جانب سے پریشرتھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ بی اے پی کے چار ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، نئی حکومت بی اے پی […]