اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے اتوار کو ہونے والے اجلاس کے موقع پر خصوصی حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے وزرا اور ارکان پارلیمان کے مہمانوں کی پارلیمنٹ میں آمد پر پابندی عائد کردی ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سنیچر کو […]
