اسلام آباد (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کے سیکریٹری رہنے والے 22 ویں گریڈ کے […]
پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق روانگی سے قبل عمران خان نے وزیراعظم ہاوس کے عملے سے آخری ملاقات کی اور اس کے بعد بنی گالہ روانہ ہوگئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو باندھ کر کر ہرایا گیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا ایک بہادر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نامزد وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر پاکستان کو عظیم ملک بنانا چاہتے ہیں، مل کر مشاورت سے اس ملک کو چلائیں گے اور اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ میں بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دیدیا۔ ایازصادق نےاسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھالی تو تحریک انصاف اور اتحادی ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں سے واک […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)فوج کی قیادت میں تبدیلی کا سوچا بھی جا رہا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کر دیا۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کے مطابق حکومت کو آرمی چیف اور پاکستان کی افواج کی ادارہ جاتی تنظیم کا مکمل ادراک ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے رات 10 بجے عدالت کھولنے کا حکم دیا ہے۔ اب رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین شریک و دیگر شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز […]