اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کومتعلقہ فیس کی مد میں 75 ہزار ڈالرزادا کردئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف اے اے کی 5 رکنی ٹیم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا سخت ردعمل آگیا۔ شیر افضل مروت نے بیان میں کہا ہے کہ مجھے اپنی پارٹی کے لوگوں نے بار بار بدنام کیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو نو کو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے انہیں پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمابیہ طاہر عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کا بعض معاملات میں طرز عمل ایسا ہے کہ ریفرنس بنایا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو […]
لاہور(پی این آئی)پولیس نے 9مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کیخلاف 9مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کوڈوزیئر اور خط بھیج دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے تصدیق کی کہ اسلام آباد میں آئی ایم ایف مشن کوڈوزیئر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت […]
آئینی بنچ کے 14فروری کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کے حوالے سے وکلا اور فریقین کو آگاہ کردیاگیا۔ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں، طلبا خود کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے یونیورسٹی اور کالجز […]
وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔ وزارت ہوابازی کووزارت دفاع میں ضم کردیا گیا اور وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا۔وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام […]