اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔ […]
کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہٰذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں گے۔میڈیا سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رانا ثناء اللہ خاں ایڈووکیٹ نے وزیر داخلہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان فیصل آباد میں تیسری مرتبہ آیا ہے جوکہ فیصل آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی حلقے متضاد آراء کا اظہار کر رہے ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک روانگی سے قبل کابینہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے حکومت کو ملکی موجودہ معاشی صورتحال پر مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مفتاح اسماعیل صاحب سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ سے دور معاشی میدان میں فوری فیصلوں کی ضرورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر راشد منصور کی جانب سے لکھنے والے خط کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹانے کے لیے چیف سیکرٹری کو خط […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔ عبدالقادر پٹیل پمز کی فارمیسی بھی گئے، انہوں نے اسپتال میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی کانگریس کی اہم رکن الہان عبداللہ عمر آج صبح اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔ 37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفتر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی اس لیے ن لیگ کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ عثمان بزدار ابھی تک […]