لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب یونیورسٹی کو فی طالبِ علم سے 10ہزار روپے وصول کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (آئی ا ین پی ) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزارروپے وصول کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزار سالانہ وصول کرنے کے معاملے میں لاہور […]

شیخ رشید نے عنقریب نئے بحران کی پیشنگوئی کر دی، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عنقریب گندم کا بحران بھی آنے والا ہے، راناثنااللہ اور خرم دستگیر نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کا بیان کس حیثیت میں دیرہے ہیں۔ سماجی رابطے کی […]

تھانے میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد، تھانے دار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، تفتیش شروع

بہاولنگر (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پولیس اسٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹوئٹس کیے ہیں ، جس […]

نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کا ملزم دھر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستانِ جوہر کے بلاک 16 اے میں کارروائی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم […]

گھی اور تیل کی قیمت میں 80روپے تک کمی ، گھی مل مالکان نے ترسیل روک دی ، بحران پیدا ہونے کا خدشہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک) گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی کے بعد گھی مل مالکان نے ترسیل روک دی، کوکنگ آئل اور گھی کا بحران پیداہونے کا خدشہ،قیمتوں میں کمی پر منافع خور،ذخیرہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان، گذشتہ 6ماہ کے دوران کوکنگ آئل […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت بڑھانے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کر دی۔اس حوالے سے گزٹ […]

ملکی معیشت کے استحکام کیلئے شہباز حکومت عمران خان کی حکمت عملی پر چلنے پر مجبور ہو گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے روس سے خام تیل کی درآمد کرنے پرغور شروع کردیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریوں کو خط لکھ دیا،پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریوں سے تجاویز اور سفارشات بھی طلب کرلیں،پیٹرولیم ڈویژن کے خط میں لکھا گیا […]

خدارا ضد چھوڑ دیں، دعازہرا نے والدین سے ایک بارپھر اپیل کر دی، شوہر سےمتعلق کیا کہا؟

لاہور(نیوزڈیسک ) دعا زہرا نے والدین سے ایک اور اپیل کر دی، کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کا کہنا ہے کہ انہیں یوٹیوبرز کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ دعا زہرا کا حال ہی میں انٹرویو کا ایک […]

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز حکومت شدید پریشان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی صابر قائم خانی اور صلاح الدین نے ایوان میں اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جہاں […]

مشکل وقت میں عمران خان کی بڑی کامیابی، سابق وفاقی وزیر کی وکٹ اڑالی

لودھراں(پی این آئی) پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ناصر […]

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہو گایا نہیں؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا، آئندہ دو تین ماہ مشکل ہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، لیکن ہم ڈیفالٹ سے بچ چکے ہیں اور بہتری کی طرف جا رہے […]

close