الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ عمران خان کو مقتدر حلقوں کی یقین دہانی لیکن عمران خان نے بات چیت کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے نامزد دوشخصیات اسٹبلشمنٹ اور حکومتی اتحاد کے ساتھ مذکرات میں شریک ہیں اور بیک ڈور چینلز پر بات چیت جاری ہے تحریک انصاف کے معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتدرحلقوں کی جانب سے دسمبر تک عام […]

ہم نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی، خان صاحب خود میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں، پی ٹی آئی کی منحرف خاتون رکن اسمبلی جویریہ ظفر کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی، یہ خود میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں، […]

سیاست کے ایوانوں میں ہلچل، عمران خان نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑی پیشگوئی کردی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی،پیپلزپارٹی نے سندھ کے لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا، آصف زرداری مافیا کے […]

ایم کیو ایم پھر ناراض ہو گئی، معاملہ کیا نکلا؟ قومی اسمبلی میں تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان قومی اسمبلی کی نشستوں کے معاملے پر ناراض ہو گئی۔گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم قومی اسمبلی میں نشستوں کے معاملہ پر ناراض ہوگئی۔ ایم […]

پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے بڑا یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا […]

خدا کے واسطے اگلے الیکشن میں (ن) لیگ کوووٹ دینا، مریم نواز کی جلسے میں عام اپیل

صوابی (پی این آئی) مریم نواز نے بھی انتخابات کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ آج مریم نواز نے بھی صوابی جلسے میں انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے […]

ن لیگ کی لندن میں اہم بیٹھک، عمران خان کے حوالے سے کیا فیصلہ ہوا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب […]

نومبر سے پہلے انتخابات، خواجہ آصف نے بڑا یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے نومبر میں عام انتخابات کے اپنے بیان کی وضاحت کردی۔خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، ان کی اور آصف زرداری کی رائے میں کوئی فرق نہیں کہ […]

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گی۔۔۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر امتیاز صدیقی نے نیب کی مزید نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امتیاز صدیقی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیس کی پیروی کرنے اورکل اسلام […]

عمران خان کا ’’میر جعفر‘‘ کا بیانیہ، ریٹائرڈ فوجی بھی مخالفت میں کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی جانب سے پاک افواج اور قیادت کو نشانہ بنانے پر ریٹائرڈ فوجی برہم ہوگئے۔ میجر ریٹائرڈ بلال کا کہنا ہےکہ عمران خان صاحب آپ کس کے لیے میر جعفر جیسے الفاظ استعمال کر رہے ہیں، اگر آپ کوکوئی مسئلہ […]

وزیراعظم شہباز اور نواز شریف نے ملک میں جلدعام انتخابات کا امکان مسترد کردیا

لندن(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے جبکہ نوازشریف آج […]

close