الیکشن متنازعہ نہیں ،الیکشن تو ہوا ہی نہیں، پرویز الہٰی کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ کچھ دنوں کی بات خبر کچھ اور ہو گی، عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور ان کے ساتھ شریفوں والا رویہ نہیں رکھا، اگر (ن)لیگ والے انتظار کرلیتے تو آئینی بحران پیدا […]

جو بھی استعفیٰ دےگا، سامنے بٹھا کر اس سے استعفی لکھوایا جائے گا ، راجہ پرویز اشرف نے طریق کار بتا دیا

لاہور( آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو برداشت کرنا اور دلیل سے بات کرنے میں ہماری بقا ہے،جو بھی استعفی دے گا سامنے بٹھا کر اس سے استعفی لکھوایا جائے گا اور یہ بھی پوچھا جائے […]

خان صاحب کے لیے بڑی دور سے آئی ہوں، ترکی چھوڑ کر نوجوان دوشیزہ پاکستان آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترکی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت دوشیزہ نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کرلی جب ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی، دراصل ویڈیو میں لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور کراچی […]

شہباز شریف کا انجام عمران خان سے بھی بُرا ہو گا اگر۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا انتباہ

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف کا انجام عمران خان سے بھی بُرا ہو گا اگر۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا انتباہ۔۔ تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نےمعیشت کو سنبھالنے کی بجائے ساری توجہ تحریک انصاف کو دبانے پر لگا دی […]

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ بنتے ہی فرح گجر کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے الزام عائد کیا ہے کہ گوجرانوالا میں ان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں فرح خان نے کہاکہ 80 کی سیاست […]

عمران خان کیساتھ لانگ مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ق لیگ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کےساتھ لانگ مارچ میں شریک ہوں گےاور ہم ہر چیز میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں چاہے وہ پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ ہی ہو۔نجی ٹی […]

عدالت نے پرویزالٰہی کی حمزہ شہباز ، پولیس افسران کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مستردکر دی

لاہور(آئی این پی)لاہور کی سیشن عدالت نے سپیکر چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز ،لیگی اراکین اسمبلی ،پولیس افسران سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے درخواست کا فیصلہ سنایا جس میں […]

میں نہیں مانتا، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بدستور اپنے مؤقف پر قائم

لاہور( آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی […]

عثمان بزدارکا سکواڈکب اور کہاں سے واپس روانہ ہو گیا؟

لاہور( آئی این پی)نگران وزیر اعلی عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ان کی سکیورٹی اور سکواڈ واپس روانہ ہو گیا ۔ عثمان بزدار گزشتہ روز ہنگامی طو رپر پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے فیصلے […]

پنجاب کے 21ویں وزیراعلی حمزہ شہباز، لندن کےکس تعلیمی ادارے سے ڈگری حاصل کی؟ کتنی عمر میں پہلی مرتبہ جیل گئے؟

لاہور( آئی این پی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور […]

جہانگیر ترین کی حمزہ شہباز سے پہلی ملاقات کی گفتگو افشاء ہو گئی

لاہور ( آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے ماڈل ٹان میں جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی-جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے ارکان نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیر مقدم کیا-جہانگیر ترین نے وزارت […]

close