تحریک انصاف کی اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی مخالفت کر دی، اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی وفاق میں اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے قومی اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔جی ڈی اے کی رہنماسائرہ بانو نے بتایا کہ ہم 3 اراکین اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے ، […]

پی ٹی آئی کیسے پی ڈی ایم کی حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کےارکان کے استعفے منظور کر لیے جاتے ہیں تو اس کے بعد وہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہو سکتے ہیں جس سے موجودہ […]

آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے، عمران خان کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر […]

شہباز شریف کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، وزارتِ خارجہ اور وزارت داخلہ کے قلمدان کس کو سونپنے کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12وزراء اور پیپلزپارٹی کے7وزراء ہوں گے، جے یو آئی کو 4، ایم کیو ایم […]

شہباز شریف وزیراعظم منتخب، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی میدان میں آ گئے، کیا پیغام جاری کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادی دی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی خواہش […]

آپکے وزیراعظم بننے پر بے حد مسرور ہوں، ترک صدر کا شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر شاندار الفاظ میں مبارکباد کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کر کے مبارکباد دیدی ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ترک صدر نے شہباز شریف سے کہا کہ آپ کے وزیراعظم بننے کی […]

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا […]

شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہوتے ہی چین کا پیغام بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر چین کا ردعمل سامنے آگیا۔شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور انہوں سی پیک منصوبوں پر تیزی لانے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے کہا تھاکہ چین سے […]

لیٹر گیٹ تحقیقات، پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کر دی۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے […]

شاہ سلمان كے فلاحی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 25 ہزار مستحق گھرانوں میں رمضان پیكج كی تقسیم

اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے رواں سال کیلئے 3 مراحل میں 75000 فوڈ پیكیج كی تقسیم شروع كی جارہی ہے جبکہ پہلے مرحلے میں 25000 فوڈ پیكیج كی تقسیم ماہ رمضان میں صوبہ سند ، پنجاب […]

ہر وزیر اعظم کی پہلی تقریر ہمیشہ ہی شاندار ہوتی ہے، شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں؟ کامران خان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ ہر وزیر اعظم کی پہلی تقریر ہمیشہ ہی شاندار ہوتی ہے، شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے، بہتر ہوتا کہ […]

close