جامعہ کراچی خود کش حملے کا مقدمہ درج، تحقیقات میں حیران کن انکشافات

کراچی (آئی این پی )جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ پر خاتون کے خودکش حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)میں انسداد دہشتگردی، ایکسپلوزو ایکٹ اور قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔شواہد اکھٹا کیے جانے کے دوران […]

جامعہ کراچی خودکش دھماکا، سی ٹی ڈی نے مشتبہ شخص بیبگار امداد کو لاہور سے گرفتار کر لیا

کراچی (آئی این پی) کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت سی ٹی ڈی نے مشتبہ شخص بیبگار امداد کولاہور سے گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی […]

عمران خان سے ملاقات میں کیا مشورہ دیا؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف مہم نہ چلائی جائے۔اینکر پرسن غریدہ فارقی نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا […]

عمران خان سے ملاقات، کیا بات ہوئی؟ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتا دیا

اسلام آباد/لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر)ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی بات چیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پرتشویش کا […]

چیف الیکشن کمشنر کے نام کی پرچی کس نے میرے ہاتھ میں تھمائی تھی؟ خواجہ آصف نے پہلی بار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کی پرچی سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ان کے ہاتھ میں دی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا […]

امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگا ہے، حافظ حسین احمد نے خبردار کر دیا

کراچی/اسلام/ کوئٹہ/لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے طے شدہ فیصلوں سے بیک آؤٹ کرگئی، عالمی اسٹیبلشمنٹ کی گٹھ جوڑ کے بعد زرداری نے تحریک عدم اعتماد […]

صدر کے پاس اختیار ہے، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، فواد چوہدری نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کاکہہ سکتے ہیں، ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے، حکومت سے پوچھیں، اگرمریم نواز کے پاس ثبوت […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا حق، حکومتی فیصلے پرعملدرآمد کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ بدھ کو اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ […]

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیراعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی چیز وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی […]

عمران خان کی حکومت سے راہیں جدا کیوں کیں؟ طارق بشیر چیمہ نے آخرکا ر خاموشی توڑ دی

بہاولپور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں نے سابق حکومت کے ساتھ اپنی راہیں بہاولپور صوبے کی وجہ سے الگ کیں۔ بہاولپور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم […]

صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے 2 مئی سے 6 مئی تک […]

close