مجھے پتہ تھا کہ میچ فکس ہو چکا ہے، عمران خان کا کراچی جلسے میں دعویٰ

کراچی (پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ تھا کہ میچ فکس ہو چکا ہے ، رات کے 12بجے جو عدالتیں لگیں وہ ساری زندگی میرے دل میں بات رہ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل مشرف اپنی […]

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب۔۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہی غیر قانونی قرار

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کل سے میں اسپیکر ہوں اور کسٹوڈین آف ہاؤس ہوں، آج کا اجلاس غیرقانونی تھا، جب کچھ ہوا ہی نہیں تووزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن کیسا؟ کل سے بطور اسپیکر خود […]

عمران خان کو واپس لانا ہو گا ،اگر واپس نہ لایا گیا تو۔۔۔ شیخ رشید نے کراچی جلسے میں فوج کے نام پیغام دیدیا

کراچی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے جوش و جذبے کو سلام ، میں فاطمہ جناح کے کراچی جلسے میں تھا ، آج عمران خان نے فاطمہ جناح کے جلسے کا بھی ریکار توڑ دیا ہے۔کراچی […]

کراچی جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی جلسے میں 10 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی […]

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں حادثہ، لائٹننگ اسٹینڈ جلسے کے شرکا پر آن گرا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کراچی جلسے میں حادثہ، کارکنوں کی بڑی تعداد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھ گئی، اسٹینڈ جلسے کے شرکاء پر آن گرا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں […]

عمران خان کا امریکی سازش کا الزام لیکن ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو سمیت کون کونسے پاکستانی حکمران امریکی سازش کا الزام عائد کرچکے ہیں؟ انگریزی اخبار کی تفصیلی رپورٹ آگئی

کراچی(پی این آئی) عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد اقتدار سے چمٹنے رہنے کی حتی الامکان کوشش کی اور اس مقصد کے لیے اپنے خلاف ہونے والی مبینہ امریکی سازش کا بھی ذکر کیا۔ عمران خان کا امریکہ سازش سے […]

عمران خان نے امریکا کا کونسا منصوبہ خاک میں ملایا جس پر ناراض ہو کر امریکا نے انہیں اقتدار سے ہٹایا؟ برطانوی سیاستدان کا بڑا انکشاف

لندن(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کی طرف سے آنے والی ایک سفارتی کیبل کو جواز بنا کر مہم چلائی جا رہی ہے کہ انہیںاقتدار سے نکالنے کی سازش امریکہ نے کی تھی۔ اب اس حوالے […]

تحریک انصاف نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز سے معافی مانگ لی

پشاور (پی این آئی) پشاور میں تحریکِ انصاف کے جلسے میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر تشدد اور بدتمیزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے معافی مانگ لی۔مقامی اخبار کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

قومی اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ، راجہ ریاض پھر میدان میں آگئے، عمران خان پر شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے رہے، بلکہ ایوان میں رہ کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے عمران اسماعیل سے پیناڈول مانگ لی۔عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے […]

چوہدری پرویز الٰہی پر پنجاب اسمبلی میں تشدد، چوہدری شجاعت حسین کا ردِ عمل بھی آگیا

گجرات(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جس طرح چوہدری پرویز الٰہی کو زخمی کیا گیا وہ قابل افسوس ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا وہ قابل افسوس […]

close