عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان لندن پلان سامنے آگیا ٗ تہلکہ خیز دعوے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ خبر ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے سیالکوٹ میں ہونے والی کشیدگی پر جی این این سے […]

غریدہ فاروقی نے عمران خان سے 5 سوالات کے جواب مانگ لیے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان سے چند اہم ترین سوالات کردیے۔تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان نے کہاکہ”جس وقت مجھے سازش کا پتہ چلاتوجولوگ سازش روک سکتے […]

تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع انصار عباسی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع، نون لیگ کے آپشنز میں معیشت، انتخابات پر فیصلہ کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کرنا شامل ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے شہر میں آگ لگانے کی دہمکی دے دی

سیالکوٹ (پی این آئی) صوبہ سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا […]

عمران خان نے اسلام آباد سے سیالکوٹ تک کا سفر کس طیارے پر کیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے سیالکوٹ سفر کے لیے چارٹرڈ طیارے پر سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے چھ نشستوں والے انتہائی ہلکے ایکلیپس 500 طیارے […]

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ، ایک گرفتار

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس کا چھاپہ، ایک گرفتاری، اس سے قبل ڈی ایس پی سرجانی کی سربراہی میں پولیس پارٹی بھی حلیم عادل شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ اس سلسلے میں حکام […]

پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے نور عالم خان کے گھر پر حملہ، الزام کس پر عائد کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی، پی ڈی ایم کی حکومت کے وفاقی وزیر نور عالم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔ ٹی وی پروگرام […]

رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل

سکھر(آئی این پی ) حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ،ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل،اسٹیشنوں پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حیدرآباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی […]

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی اہلکار کا طالب علم پرتشدد، معاملے کی انکوائری کا حکم

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت کی جانب سے جامعہ کراچی میں سیکیورٹی اہلکار کے طالب علم پرتشد کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر جامعات اسماعیل راہو نے سیکریٹری یونیورسٹیز اور وی سی جامعہ کراچی سے رپورٹ طلب کرلی […]

شارع فیصل پر ڈاکوؤں نے کار سوار سے 53 لاکھ روپے لوٹ لیے

کراچی (آئی این پی) ڈاکوؤں نے تعاقب کے بعد شارع فیصل پر رقم لوٹی ، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے تعاقب کے بعد شارع فیصل پر رقم لوٹی ، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے ۔شارع […]

کراچی ، دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف ہوا، بھائی یاسر نے بہن کے اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔کراچی کے علاقے صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف سامنے […]

close