نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عام انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئےالیکشن پرمعاملات طےپا گئے ہیں۔’’ضمنی الیکشن کی بجائے […]

ہمیں اداروں کی بات نہیں سننی چاہیے تھی اور فوری طور پر الیکشن میں چلے جانا چاہیے تھا،وفاقی وزیر جاوید لطیف کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں نے ن لیگ کی حکومت کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا اور رکاوٹیں جاری رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمیں اداروں کی […]

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کیلئے خیرات کے نام […]

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی کو زوردار جھٹکا ، بڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، فواد چوہدری نے نیا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا کہنا ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارن فنڈنگ کیس سے متعلق […]

پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت، پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جو بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کو پی آئی اے کی امریکا کے لیے پروازیں بحال کرنے کے اقدامات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ بتایا گیا کہ امریکا […]

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات شروع

لاہور (پی این آئی) بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، محکمہ انہار کے حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر سیالکوٹ کے قریب دریائے چناب میں سیلابی صورتِ حال ہے۔محکمۂ انہار کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ […]

لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں پر مقدمات ختم کرنے کی تیاری شروع

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کی اتحادی حکومت قائم ہوتے ہی اتحادی جماعتوں کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے دوران قائم کیے گئے مقدمات ختم کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب […]

شیخ رشید نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ […]

ریحام خان نے عمران خان سے اہم سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے عمران خان کے دیے گئے بیان کا ایک سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں عمران […]

دبئی میں موجود آصف زرداری سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے ٹویٹ کیا […]

close