اسلام آباد (پی این آئی )لاہورمیں تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے 2 بچیاں جاں بحق اوردیگر2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق لاہورکے علاقے کوٹ لکھپت میں تیزرفتارگاڑی نے 4 بچیوں کوکچل ڈالا جس کے نتیجے میں 2بچیاں جاں بحق اور2 زخمی ہوگئیں۔حادثے میں 4 […]
