شہر قائد میں پھر سے سرد ہوائیں چلنے کے بعد محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں شمال مغرب سمت سے ہواٸیں چل سکتی ہیں […]
ضلع کرم: اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے تحریکِ انصاف کو مذاکرات کے حوالے سے ڈیڈ لائن دے دی۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج رات 12 بجے تک […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے بعد ختم کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی […]
راولپنڈی ( پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں تھانہ ٹیکسلا اور اٹک میں درج4اور5اکتوبر کو احتجاج کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن کےعمل کو آسان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں معیشت پر مکالمہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب […]
امریکا سےعاشق کی تلاش میں آنےوالی خاتون پینترے بدلنے لگی۔ نوجوان پردھوکہ دینے کاالزام لگانے والی اونیجا نےائرپورٹ پرمنی ایکسچینجرپرفراڈ کا الزام دھردیا۔ کہا اس کے ہزاروں ڈالرزہتھیائےگئے۔ بدلے میں بہت کم روپے ملے۔ خاتون کاکہناتھا پہلے بیس ہزارڈالرزدیے جائیں پھرپاکستان چھوڑنے کے بارے میں […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک سے قبل چینی مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت کا چینی پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے پر غور، ٹیکس عائد ہونے پر چینی مزید مہنگی ہو جائے گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے […]
تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے آفرکومسترد کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے، وزیراعظم کی جانب سےآفرکوقبول نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے بیان پرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے ردعمل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا نے 90 روز کے لیے امدادی پروگرام جائزے کے لیے روکے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امریکا نے 90 روز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ایف بی آر کے 3 افسران نے انہیں جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب […]