اسلام آباد(آئی این پی)تھانہ کہوٹہ کے علاقہ نڑھ کے گاوں دیہگل میں پہاڑی تودہ گرنے سے چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین تودے تلے دب کرجاں بحق ہوگئیں۔زخمی خواتین کو ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122زرائع […]
