مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ کی عدالتی کمیشن تحقیقات معاملہ ،عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی دھمکیوں پر محیط پاکستانی سفیر کے مراسلے کے مندرجات کی عدالتی کمیشن سے تحقیقات کا معاملہ ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عمران خان چیف جسٹس آف پاکستان […]

یہ لوگ جب حرم پاک جائیں گے تو دیکھیے گا لوگ ان سے کیا سلوک کرتے ہیں” کیا شیخ رشید احمد ساری صورتحال سے پہلے سے باخبر تھے؟ ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کیا یہ سب پہلے سے معلوم تھا کہ حکومتی وفد کیساتھ حرم شریف میں کیا واقعہ ہو گا ؟نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے حکومتی وفد سے […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

مسجد نبوی ؐمیں پیش آنیوالے واقعے پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سعودی عرب میں پیش آئے واقعے پر اپنے ردعمل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورہ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر جاری کردی۔مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پرسورہ الحجرات […]

حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی ؐمیں پیش آئے واقعہ پر عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی آمد پرگزشتہ روز بعض افراد کی جانب سے نعرہ بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا۔مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے […]

الیکشن کمیشن نے یوسف گیلانی اور علی حیدر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم پی اے علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی […]

فواد چوہدری نے مسجد نبویﷺ میں شرمناک نعرے بازی کی ویڈیو کو سیاسی تبصرے کے ساتھ پوسٹ کیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں شرمناک نعرے بازی کی ویڈیو ویڈیو پوسٹ اپنے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں […]

وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، ساتھ کون کون ہے؟ استقبال کس نے کیا؟

مدینہ منورہ (آئی این پی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے تین روزہ اعلی سطحی سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ […]

پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے اہم کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے مالم جبہ سکینڈل سے متعلق کیس ختم کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی عدالت میں مالم جبہ،بلین ٹری سونامی،بینک آف خیبرانکوائری کیس […]

عید سے پہلے بڑی خوشخبری، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں ریلوے کی آٹھوں ڈویژنوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ سے ڈیلی ویجز […]

close