کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی مسجد نبوی کے واقعے کے خلاف آ ج سندھ بھر میں احتجاج کرے گی، صوبائی صدر پی پی رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ مسجد نبوی کی توہین کے خلاف (آج)سندھ میں احتجاج ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ریاست مدینہ کی دعویدار پی […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ مقامی گیس کی ڈائیورشنز نہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی، تمام صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جو فتنہ پروان چڑھ رہا تھا آج وہ مقدس مقامات کو بھی لپیٹ میں لے چکا ہے ،اس فتنے کے علاج تک […]
لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کے حلف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی […]
مکہ مکرمہ (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ رسول ؐکا دروازہ کھول دیا گیا، گزشتہ شب سعودی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روزہ پاک کا دروازہ کھول دیا وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان روزہ پاک کے اندر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز سے حلف لینے سے متعلق فیصلے پر مختلف آئینی آپشنزپرغور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی آئینی ٹیم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کوآئینی نکات پربریفنگ دی اور 3 آپشنز ان کے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی سے لاہور جاکر نکا ح کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں نئی معلومات سامنے آگئیں،نجی ٹی وی کے مطابق دعا 17اپریل کو لاہور پہنچی، اسی روز شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا، دعا کے والد نے نکاح […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔حکم نامے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی 30 اپریل کو صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شوال کا چاند یکم مئی کو نظر آنے کا امکان نہیں، عیدالفطر 3مئی بروز منگل ہو گی، محکمہ موسمیات نے کہا کہ سائنسی پیرامیٹرز کے مطابق 29رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جو کچھ ہوا ہے وہ […]