وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلی افسران نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا،اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

شیخ رشید نے روضہ رسولؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کردی

مدینہ منورہ(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی مسجد نبویؐ میں حاضری کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا […]

قمر زمان کائرہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( پی این آئی ) 34رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا […]

عدالت نے عمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈال کر غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی جو کہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مارچ کے مہینے میں 10 […]

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار […]

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3وزرائے مملکت شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

جنگ گروپ کے سینئر صحافی انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) جنگ اخبار کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ […]

اہم امریکی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکہ میں کشیدگی کے اس ماحول میں اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد […]

سندھ کی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ہے اور کیبنٹ ڈویژن نے استعفیے کی منظوری کا نوبل جاری کر دیا ہے۔ استعفیٰ منظور ہونے پر عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری بیان […]

آصف زرداری و مولانا فضل الرحمان کا مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مشترکہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں […]

close