چوہدری خاندان کی واضح تقسیم، چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان کی حکومت میں اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانیکافیصلہ کیا […]

آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہو ر(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا۔لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ خون کی […]

پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینے کی خواہشمند، شہباز حکومت کو مشکلات کا سامنا، نواز شریف، بلاول ملاقات کی اندرونی کہانی

لندن/اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ عمران خان سے قوم کی جان چھڑواناضروری تھا،عمران نیازی نے کہاتھاآئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں،ہم نے ابھی تک انہیں خودکشی کرتے نہیں دیکھا۔ جمعرات […]

’’جن سے بھی غلطی ہوئی ہے، ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، فوری الیکشن کروائے جائیں‘‘عمران خان کا پیغام

لاہور(پی این آئی) جن سے بھی غلطی ہوئی ہے، ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، فوری الیکشن کروائے جائیں، عمران خان نے کارکنان کو تیار رہنے اور جلد اسلام آباد کی کال دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے […]

پاسپورٹ واپس لینے کیلئے درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مریم نواز کے عمرے پر جانے کیلئے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ […]

عمران خان کی جان کوخطرہ لیکن اگر ان کا بال بھی بیکا ہوا تو۔۔۔۔۔خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، اگر ان کا بال بھی بیکا ہوا تو پاکستان میں خانہ جنگی ہو جائے گی۔لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]

ہمارے لیے کل بھی عمران خان وزیراعظم تھے اور آج بھی ہیں، مونس الٰہی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ایک نوٹنکی وزیراعظم عمران خان کی کرسی پر بیٹھا ہےکچھ ہی عرصے بعد یہ اترجائےگا،ہمارےلیےکل بھی عمران خان وزیراعظم تھےاورآج بھی ہیں، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے شہبازشریف کو نوٹنکی قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما […]

عمران خان کو نا اہل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں سازش گھڑی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ملک نیچے جارہا ہے اور 2پارٹیوں کی تجوریاں بھر رہی ہیں،ایک جاتاہے تودوسراآتاہے باریاں لگائی جا رہی ہیں ،ہم اس دو پارٹی سسٹم کو شکست دیں گے،مینارپاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ […]

حکومت مزید کتنے دن قائم رہے گی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت مزید 15، 20 دن مئی تک رہے گی،لانگ مارچ ہوگا اور عمران خان زبردست طریقے سے واپس آئے گا، قاتل کلیئرنس لینے کیلئے لندن گئے ہیں۔  پاکستان تحریک انصاف کے […]

عون چوہدری کے لیپ ٹاپ میں عمران خان کیخلاف کیسا مواد موجود ہے جس پر انہیں وزیراعظم کے مشیر کا عہد ہ ملا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عون چوہدری کے لیپ ٹاپ میں کون سی ویڈیوز ہیں جو کچھ دن میں ریلیز ہونے والی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا، ان کاکہنا تھا کہ میں نے کہا […]

اگر وزیراعظم یہ کام نہیں کر سکتا تو ہمیں بتا دیں، ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے، پوری قوم کو پتا چلے۔ حیدرآباد میں تقریب سےخطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم […]

close