کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے 12 رہنماوں کو نظر بند ایک ماہ کے لئے نظر بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی […]
لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے جو کچھ کیا اس کا جواب انہیں دینا پڑے گا۔ شفقت محمود نے فیصل عباس کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ ہم اسمبلی کی جانب نہیں بلکہ عوام کی […]
ملتان (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ترجمان برائےجنوبی پنجاب سمیرا ملک کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نصاف لائرز فورم کےضلعی صدر کلیم اللّٰہ ہاشمی بھی ملتان جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی خاتون […]
لنڈی کوتل (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے۔ آج جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا […]
اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نبی ﷺ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے خطاب کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی جماعتوں کی حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دی ہے۔آج صبح سات بجےجناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سےامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی […]