اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں انتظامی معاملات چلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے تاحال حلف نہ اٹھائے جانے کے باعث صوبے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)جامعہ کراچی کے قریب وین میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ، یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ڈیزل بحران کے معاملے پر […]
کراچی (پی این آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی کی الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دعا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نےمریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور […]
اسلام آباد(پی این آئی )سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف درج مقدمات […]
اسلام آباد(پی این آئی)دعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہےکہ اس کا دعا سے رابطہ پب جی گیم کے ذریعے ہوا۔دعا زہرہ کے شوہر نے ایک بیان میں کہا کہ میں لاہور کا رہائشی ہوں، دعا اور میرا رابطہ پب جی گیم کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے باہر دہرنا دینے کے اعلان کے بعدڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضمانت منسوخ کیے جانے پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی […]