مقصود چپڑاسی کے کزن نے اس کی موت کے حوالے سے حلفیہ بیان میں کیا انکشاف کیا؟

لاہور (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں انتقال […]

سستا پیٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سستا پٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم پورا سال جاری رہے گی، حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھا کر سیاسی مفاد کا نہیں پاکستان کے مفاد کو دیکھا ہے، ایک سال میں ملک کو شدید […]

کون کونسی ادویات سستی ہوں گی؟ حکومت نے ادویات کے خام مال کی قیمتیں کم کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں جان بچانے والی ادویات کے خام مال کو سستا کردیا ہے، 30 سے زیادہ ایکٹو فارماسیوٹیکل اجزاء کوکسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنا دے دی گئی،فرسٹ ایڈ بینڈایجزبنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی ٹیکس چھوٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مالی طور پر کمزور شہریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی طور پر کمزور شہریوں کو معاشی مشکلات سے بچانے کا مقصد رکھتے ہیں تاکہ مالی طور پر مضبوط لوگ ٹیکس کے مد میں قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں. وزیر اعظم […]

پنجاب یونیورسٹی نے دنیا بھر میں شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (نیوزڈیسک)جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے اور وفاقی و صوبائی سطح پر تسلیم کئے جانے والے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے نئی رینکنگ 2023ء جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرنے پردنیا کی بہترین 57 فیصد جامعات […]

مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گا؟ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 25 سے 30 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے شوکت ترین نے کہا کہ جیسے […]

عمران خان نےپٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی ، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اکنامک سروے 2021-22ءمیں بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی گئی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی کیونکہ اس نہ صرف اس سے بجٹ خسارے میں اضافہ […]

عمران خان کا اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا مالی سال 2022-23 کا بجٹ مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہم امپورٹڈ حکومت کے پیش […]

اختلافات کی خبروں پر چوہدری پرویزالٰہی نے خاموشی توڑ دی، بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق متحد ہے ، موجودہ صورتحال پر چوہدری شجاعت حسین سے بات ہوئی اور چوہدری شجاعت حسین نے کہا کوئی ایسا […]

میں آج عدت سے ہوں، دانیہ ملک نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)مرحوم رکن اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماءاور میزبان مرحوم عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ […]

اگر جلد الیکشن نہیں ہوئے تو۔۔۔ شیخ رشید احمد نے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا […]

close