کراچی (آئی این پی ) کراچی الیکڑک کی جانب سے شہر بھر میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ مستثنی علاقوں میں یومیہ 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا آغاز کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب کے بجائے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کیسز چلاتے رہیں لیکن نیب کو ختم کریں۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری کی مقدمہ اخراج کی […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، سی سی پی او ، ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے براہ راست سوال پوچھ لیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟ ن […]
اسلام آ با د (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پاکستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کو مزید فعال اور بہتر بنایا جائے […]
اسلام آباد (آئی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پر ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل۔ بدھ کی صبح 10:30 بجے فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں گرمی کے ہائی ٹمپریچر کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کے روز کی چھٹی کی بحالی اور ملازمین کے اوقات کارکے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ بدھ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں […]
فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی آج 9جون جمعرات کو ستر برس کے ہو جائیں گے۔سیّد یوسف رضا گیلانی9جون 1952ء کو جنوبی پنجاب کے معروف سیاسی و مذہبی پیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ملتان […]
اسلام آباد (آئی این پی )قومی اقلیتی کمیشن پاکستان کا پندرھواں اجلاس بدھ کوچیئرمین قومی اقلیتی کمیشن پاکستان چیلا رام کیولانی کی زیر صدارت ہواجس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و ہم آہنگی مفتی عبدالشکورنے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی […]
راولپنڈی (آئی این پی )فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے اور اس کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ […]