ایک اور سابق صوبائی وزیر کا انتقال ہو گیا

مظفر گڑھ(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھر انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق عبدالرحمان کھر پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جمعہ کو لاہور کے ایک اسپتال میں […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر […]

تین ماہ کیلئے بجلی کتنی سستی ہونیوالی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی […]

اگر پتہ ہوتا کہ آپ اتنے نالائق ہیں تو کبھی آپ کو لے کر نہ آتے، عمران خان کو یہ کس نے کہا؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما نذیر چوہان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو اداروں نے بار بار کہا کہ اپنی کارکردگی درست کریں اور عثمان بزدار کو تبدیل کریں لیکن انہوں نے کبھی ان کی بات نہیں سنی […]

واحد صوبائی حکومت جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 25فیصداضافے پر غور شروع کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس تا 25 فیصد اضافے پر غور کررہی ہے ، تنخواہوں کی تفصیلات وزیراعلی کو ارسال کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے گریڈ ایک تا گریڈ 5 کے ملازمین کے پے اسکیل […]

گریڈ 17سے 22کے سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، ایگزیکٹیو الاؤنس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے ایگزیکٹیو الاؤنس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی اصولی منظوری دیدی۔صوبوں کی طرز پر وفاق میں بھی افسران کو بنیادی تنخواہ کے ڈیڑھ سو فیصد کے برابر ایگزیکٹو الاؤنس دینے […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت جاری کرنے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ، عید الاضحٰی کی آمد کے پیشن نظر سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی 30 تاریخ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں گی۔ […]

سادہ روٹی اور نان کتنے روپے میں فروخت ہو گا؟ نئی قیمت مقرر کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ لاہور نے روٹی اور نان کی قیمت مقرر کردی، ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ سادہ روٹی 10 روپے جبکہ نان 15 روپے کا فروخت ہوگا، زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

ہم اگر اگلا الیکشن ہار گئے تو۔۔۔ عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے طاقتور حلقے جاری سیاسی و معاشی بحران سے پریشان ہو چکے ہیں۔ بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت […]

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کم وسیلہ افراد کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں خصوصی رعایت دی جائے گی، آئندہ […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے گھر یا جائیداد کا وارث کون ہو گا؟ پولیس کا بیان بھی آگیا

کراچی (پی این آئی )پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ابھی تک ڈاکٹر عامر لیاقت کے گھر یا جائیداد کا کوئی وارث نہیں آیا البتہ رکن قومی اسمبلی کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی […]

close