منوڑہ کے ساحل سے لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی کہاں گئی؟

کراچی (پی این آئی) چھٹی کے دن ساحل سمندر کی رونقیں دیکھنے کے لیے والدین کے ہمراہ منوڑہ کے ساحل پر آنے والی 5 سال کی بچی لاپتہ ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق بچی گزشتہ روز اپنے والدین کے ساتھ منوڑہ گھومنے آئی تھی۔ اس […]

برطرفی کے بعد گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی حکمت عملی، کیا کرنے والے ہیں؟

لاہور (پی این آئی) گزشتہ رات وفاقی حکومت کے حکم کے ذریعے برطرف کیے جانے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ حکومت پنجاب کے ذرائع […]

فوجی قیادت پر عمران خان کے بے بنیاد الزامات، ریٹائرڈ فوجی بھی مقابل آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر مسلسل بے بنیاد الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آ گئے۔ عمران خان کے الزامات کے جواب میں ان ریٹائرڈ فوجیوں کا کہنا ہے کہ ہم افواجِ پاکستان اور […]

آئندہ چند دنوں میں پاکستان کیساتھ کیا ہو گا؟ شہباز گل کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ملک اندرونی قرضوں پر دیوالیہ ہوجائے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ 1580 پوائنٹس […]

اینکر پرسن عمران ریاض خان نے نیا چینل جوائن کر لیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دوبارہ ایکسپریس نیوز جوائن کرلیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا “تمام میڈیا اداروں کا شکریہ جنہوں نے سماء سے نکالے جانے کے بعد اپنے اپنے پلیٹ فارم پر پروگرام کرنے کی دعوت دی۔ ہمارے […]

ایٹمی پروگرام خطرے میں؟ عمران خان سیکیورٹی رسک قرار

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ عمران خان پاکستان کے لیے سکیورٹی رسک ہے، ہمارے ایٹمی پروگرام پر ہاتھ ڈالنا چاہتا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان دماغی طور پر ٹھیک آدمی […]

اسپیکر کے سامنے پیش ہونا پڑا تو کتنے ارکان اسمبلی استعفے سے انکار کردیں گے؟ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

یہ کام نہ کیا تو شیخ رشید کو اس کی لال حویلی کے باہر باندھ دوں گا، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سابق وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید پر برس پڑے اور کہا کہ اگر شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ والا بیان واپس نہ لیا تو انہیں لال حویلی کے باہر باندھ دیں گے۔رانا ثنا نے مزید […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، فہرست سے نکالے جانے والے 8 لاکھ لوگوں کو اپیل کا حق دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن شازیہ مری نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے جانے والے تقریبا ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو اپیل کا حق بھی نہیں دیاگیا، ساڑھے آٹھ […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع پر بات چیت قبل ازوقت ہے جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے‘موجودہ اسمبلیوں کی آئینی مدت ایک سال تین ماہ باقی ہے قبل ازوقت انتخابات […]

اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کب اور کہاں دوں گا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کل جہلم جلسے میں دوں گا، نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور ہم پر الزام لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت […]

close