کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور جمعیت علمائے اسلام(ف)نے سندھ کے لوکل باڈی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی ہے۔عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے درمیان شکار پور اور جیکب آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نےدعویٰ کیا کہ نئی حکومت پٹرول مزید مہنگا کرے گی، بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوگا اور انہیں آئی ایم ایف سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔اسلام آباد میں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے تاحال کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سبطین خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں بجٹ کیا پیش کرنا ہے، کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار ن لیگ کے رویئے پر ہے،کل کے اجلاس میں گڑبر کا معاملہ […]
کراچی(پی این آئی )پولیس نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کا گھر سیل […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اپنی جان خطرے میں ڈال کر قیمتی جانیں بچانے والے […]
کراچی (پی این آئی)9 جون جمعرات کوعامر لیاقت کے انتقال کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں انہوں نے اپنی موت کا تذکرہ کیا۔ایک ویڈیو ان دنوں کافی وائرل ہو رہی ہے جو کہ عامر لیاقت کے نجی […]
اسلام آ باد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر ایک جعلی ٹویٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی اداکارہ کنگنا رناوت کی تعریف کر رہے ہیں۔ جسے شہباز شریف کے فوکل پرسن نے جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے میاں محمود رشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا جبکہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی مان لیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بجٹ سادہ اکثریت سے پاس کرانے کے قابل نہیں۔ پنجاب اسمبلی کی عمارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز […]