اسلام آباد (آئی این پی ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ ابھی تک طے نہیں ہوا، امریکی سیکریٹری خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے، امید کرتے ہیں کہ پاک امریکا تعلقات آگے جا کر بہتر ہوں گے۔ وہ منگل […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر)پاکستان کے امپورٹڈ وزیراعظم کہتے ہیں کہ مراسلہ جس نے قوم کو جگا دیا جھوٹ کا پلندہ ہے اگر یہ مراسلہ سچا ہوا تو میں عمران کے ساتھ ہوں گا شہباز شریف تمہیں وزیر اعظم ہاؤس سے نکل کر عمران کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کبھی بھی سپہ سالار نہیں رہے، عمران خان کو اندازہ ہوا ہوگا کہ غلط بات کہہ دی اس لیے اب شہبازشریف کا نام لے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے لیے تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی ، چیف الیکشن کمشنر نے 13 مئی کو دلائل دینے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹراعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی چلتی دکھائی نہیں دےرہی،منحرف ارکان کےڈی سیٹ ہونےکےبعد حمزہ شہبازاعتماد […]
جہلم (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا جہلم میں پاور شو۔ شرکا کی تعداد کتنی تھی ؟ دلچسپ خبر۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25لاکھ لوگوں کے اسلام آباد پہنچنے کا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کو سازش کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ان کا لاہور میں گھر واپس مل گیا ہے، گھر میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین نے گھر کی قیمتی اشیاء اور فرنیچر بھی واپس پہنچا دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ […]
پورٹ مورسبے (پی این آئی)زمین لرز اُٹھی، 6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کونسا مقام تھا؟۔۔ بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی، تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ جہلم کے لوگوں کا جذبہ دیکھ کر آپ کا شکریہ ادا کرتاہوں،جلسے میں پارٹی جھنڈے سے زیادہ پاکستان کا جھنڈا لےکر آئیں،جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ […]
پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا میں گورنر کے عہدے کے حصول کیلیے حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور تینوں بڑی جماعتیں اس عہدے کی خواہشمند ہیں۔نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتیں پاکستان پیپلز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول 20روپے سستا،مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ حکومت کی جانب سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کم آمدن طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسکیم آئندہ چند ہفتوں کے […]