شہباز گل پر تشدد؟ نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی۔پمز کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہبازگل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں اور بالکل نارمل ہیں۔میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بورڈ […]

آصف زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کی؟ حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز اپنے حوالے سے چلنے والے بیان کی تردید کر دی ۔       مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر حامد میر نے بتا یا کہ ‘سابق صدر آصف علی زرداری نے ان اطلاعات کی […]

انہوں نے مجھے بھی جیل میں ڈال کر پھینٹا لگانا تھا، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی یا شہبازگل ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی جیل میں ڈال کر پھینٹا لگانا تھا، وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ رات دو تین بجے قوم […]

عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ کیوں درج کروا یا گیا؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ کیخلاف قانونی کاروائی کرنےکا کہا تو مجھ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنا دیا، کیا ان کا کوئی احتساب نہیں ہے؟ آئی جی اور ڈی جی بتائیں شہبازگل […]

ن لیگ نے کسی بھی وقت عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ (ن )محسن شاہ نواز رانجھا نے بتایا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔محسن شاہ نواز رانجھا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تحائف لیکر چھپانے […]

10ستمبر سے قبل حکومت جانے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 10 ستمبر سے قبل حکومت کے گھر چلے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ گزشتہ […]

آج آپ وہیل چئیر پر کیوں نہیں آئے؟ شہباز گل نے صحافی کے سوال پر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ، عدالت نے ملزم کو دوبارہ 24 اگست کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران شہباز گل کی […]

شہباز گل نے پاک فوج کیخلاف بیان کہاں سے دیا تھا؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)افواج پاکستان کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے حوالے سے پراسیکیوٹر نے عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ شہباز گل نے بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کی لینڈ لائن سے ٹی وی […]

قومی اسمبلی میں واپسی؟ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے آپشن کو مسترد کردیا،پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، نئے انتخابات کیلئے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین […]

مجھ پر کیا پریشر ڈالا جا رہا ہے؟ شہباز گل کا کمرہ عدالت میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ پانچ روز سے […]

عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان ہائی کورٹ کے مطابق سنیچر کو رجسٹرار ہائی کورٹ کی جانب سے […]

close