دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پرسپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنیکی درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس سجاد علی شاہ نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر گذشتہ روز کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ نے اپنے […]

جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کا بحران، عوام تیار ہو جائیں، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے عوام آئندہ ماہ جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ اس حوالے سے خبردار کر دیا گیا ہے کہ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دعا زہرا کے والد کیا راستہ اختیار کریں گے ؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر سماعت کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گزشتہ روز درخواست […]

ہم سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش خالی نہ کرائی جائے، پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے چیئرمین عمران خان کے حکم پر ایوان سے استعفے جمع کرا رکھے ہیں تو دوسری جانب تحریک انصاف کے دو ارکان بطور رکن قومی اسمبلی اپنی مراعات بحال کرانے […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، ایک ایک حلقے میں کتنے کروڑ روپے بانٹے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ایک ایک حلقے میں 15 سے 20 کروڑ بانٹے جانے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ضمنی انتخابات […]

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو کیسے ہرایا جائے؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تیار کر لی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سید حسن مرتضی کی صوبائی وزرا عطا اللہ تارڑ اور ملک احمد خان کے ہمراہ پریس […]

تحریک انصاف نے بڑی مذہبی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کی تصدیق کر دی ، شاہ محمود قریشی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت المسلمین میں انتخابی اتحاد ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ تمام دینی جماعتیں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا ساتھ […]

منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہ کرنے کی عدالتی رائے واپس۔۔؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہ کرنے کی عدالتی رائے […]

محکمہ موسمیات نے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی سے اگست تک موسلا دھار بارشیں ہو سکتی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کیا ہے کہ […]

اپریل میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنا کر صدارتی نظام نافذ کرکے آئندہ 15 سے 20 برس کیلئے حکومت کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، حامد میر کا عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے اپریل میں آرمی چیف کو تبدیل کرنا تھا جس کے بعد نئے انتخابات کرائے جاتے اور دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت قائم کی جاتی، تحریک انصاف کی […]

مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کیلئے نئی پریشانی، ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کیلئے نئی پریشانی آگئی، فارما انڈسٹری کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا گیا ۔ یہ مطالبہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان فارما […]

close