“اُف اُف “،پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا، حامد میر بھی پریشان

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر “اُف اُف “کر اٹھے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے “کیپیٹل ٹاک “کے میزبان حامد میر نے لکھا “اُف […]

غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلےپر دلچسپ بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلے” کو قاتل کی مقتول سے تعزیت سے تشبیہہ دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا پی ٹی آئی و ہمدردان کا پٹرول […]

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ امیر […]

این اے 240کراچی ضمنی الیکشن، پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، کیا انتخاب دوبارہ ہو گا؟ الیکشن کمیشن کا موقف بھی آگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم اور فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان کا کہنا ہے کہ رینجرز کی ایس او پی کے تحت انہیں پولنگ […]

روس سے تیل خریدا تو پاکستان پر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے تیل خریدنے کی صورت عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ملک میں موجود آئل ریفائنریز روسی تیل کیلئے سازگار نہیں، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں […]

ٹریفک حادثے کا شکار ہونیوالے ن لیگی رہنما دانیال عزیز سے متعلق ڈاکٹروں نے تشویشناک بات بتا دی

نارووال (پی این آئی) ڈاکٹرز نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا بازو فریکچر ہونے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں […]

ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق۔۔۔۔ افسوسناک خبر

شکر گڑھ (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو بھجنہ سٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ان کی گاڑی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے […]

ڈاکٹرعامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کرنے کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جیو نیٹ ورک کے پروگرام انعام گھر اور عالم آن لائن نے عامر لیاقت حسین کی شہرت کو چار چاند لگائے۔عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد اب سوشل میڈیا پر ان کے ماضی میں دیے گئے انٹرویوز کے کلپس وائرل ہیں […]

عمران خان کو چھوڑ دیا؟ خبروں پر شیخ رشید کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو چھوڑ دیا؟ خبروں پر شیخ رشید کا ردِ عمل آگیا۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے شیخ رشید سے متعلق سینئر صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے […]

پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق فیصلہ کون کرے گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی خاموشی توڑدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی ایسی حالت ہے کہ وہ سوری بھی نہیں بول سکتے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پرویز مشرف سے ملنے والے لوگ […]

کئی منحرف اراکین وعدہ معاف گواہ بن کر کمیشن میں آنے کو تیارہوگئے، اتحادی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی منحرف اراکین وعدہ معاف گواہ بن کر کمیشن میں آنے کو تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں […]

close