ہم نے سیاسی خودکشی کی ، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی، ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اعتراف کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خ و د ک ش ی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نےنجی ٹی وی کے مارننگ […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کیے جانے کا امکان […]

جبری گمشدگیوں کا ذمہ دارکس کو ٹھہرائیں؟ یا توبتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو لاپتا کیس میں ریمارکس دیےکہ ان جبری گمشدگیوں کا ذمہ دارکس کو ٹھہرائیں؟ یا توبتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں […]

وہی ہو اجس کا خدشہ تھا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی طرف سے کیے گئے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو حالیہ بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور شروع کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ بجٹ […]

کونسی جماعت اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑنے جارہی ہے؟ سلیم صافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ […]

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے کا سارا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ اینکر پرسن منصور علی خان کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت کے بڑے ناقد سمجھے جانے والے اینکر پرسن منصور علی خان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کا کریڈٹ سابق حکومت کو دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا […]

پاکستان کانام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خبروں پر عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت آئی تو پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی بلیک لسٹ میں جانے کا خطرہ تھا، انہوں نے حماد اظہر کی سربراہی […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلوانے میں مرکزی کردار کس نے ادا کیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلوانے میں مرکزی کردار کس نے ادا کیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بتا دیا… اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) […]

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا اسلام آباد ائرپورٹ کا دورہ، آئندہ سال روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو مزید بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے حجاج کرام کا سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا کہتے ہیں آئندہ سال پراجیکٹ کو مزید […]

سعودی عرب سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب دمام سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، اسلام آباد لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا پہیہ پھٹ گیا، کپتان نے مہارت سے طیارے کو باحفاظت لینڈ […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا گیا تو سارا کریڈٹ کس کو ہوگا؟ شرجیل میمن بھی میدان میں آگئے

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا اعلان ہوا تو سارا کریڈٹ بلاول بھٹو کیلئے ہوگا، کریڈٹ لینے والوں کو سفارتی آداب کاہی نہیں پتا ،ابھی تو آفیشلی اعلان ہی نہیں ہوا۔ انہوں نے […]

close