کس مہینے میں الیکشن دیکھ رہا ہوں؟ شیخ رشید نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ اس وقت دو حصوں میں تقسیم ہے، اقتدار لے کر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی ہے، اکتوبر/ نومبر میں الیکشن دیکھ […]

پی ٹی وی کا معاشی قتل،تحریک انصاف حکومت نے کیسے غیر قانونی طور پر ایک میڈیا گروپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے سرکاری ٹی وی کو نقصان پہنچایا؟ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

سابق حکومت نے اقتدار میں آ کر پی ٹی وی کا معاشی قتل کیا، سوچی سمجھی سازش کے تحت پی ٹی وی کے حقوق غیر قانونی طور پر کسی دوسرے چینل کو دیئے گئے، جب ’’اے سپورٹس‘‘کو کرکٹ دکھانے کے حقوق دیئے گئے تو اس […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلا م آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے احکامات رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے۔وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کے لئے مختلف اشیاء […]

کراچی کا مئیر کس سیاسی جماعت سے ہو گا؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے دعوی کیاہے کہ کراچی میں مئیرایم کیوایم کا ہی ہوگا،آنے والے دنوں میں حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی میئر کو یہ اجازت بھی نہیں ہوگی کہ تنظیم […]

لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملک غلام […]

اب حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، اب نمبر گیم تبدیل ہوگئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء اور ماہر قانون علی ظفر نے کہا ہے کہ لگتا ہے اب حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، اب نمبر گیم تبدیل ہوگئی حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے،،مخصوص نشستوں کے بعدحمزہ […]

مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاشکوہ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایک تہلکہ خیز خط سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ […]

عمران خان نے ایک بار پھر دو تہائی اکثریت کیساتھ حکومت بنانے کی خواہش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں اس بار دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت بنائیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں، اس وقت پوری توجہ ضمنی انتخابات کی طرف ہے۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کیے جائیں گے یا نہیں؟ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف کے مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابتدائی طور ایوان میں استعفیٰ دینے کا اعلان کرنیوالے ارکان کے […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب […]

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ کر لیا ، جس کے تحت کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ کااستعمال کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ […]

close