گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل، مقتولین میں باپ بیٹا، نواسہ اور ایک خاتون شامل ہے، وجہ کیا بنی؟

مردان(آئی ا ین پی ) مردان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے خرکی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد گھر میں گھس […]

نوشہرہ ، خاتون اے ڈی سی نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی گھر گھر جا کر لوگوں کو خطرے سے آگاہ کیا، سپر وویمن کا خطاب

نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی […]

وزیراعلیٰ پختونخواکے ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے نہیں، سفر کیلئے ہیں، کے پی کے حکومت

اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر استعمال دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا […]

شہباز گل کیس وفاقی پولیس نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز گل کیس کے معاملے پروفاقی پولیس کی عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی گزارش کی ہے،اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں ملزم شہباز شبیر کیس کے متعلق بنی گالہ ہاوس کے سرچ وارنٹ کا معاملہ […]

سابق رکن پنجاب اسمبلی کا بیٹا اور پوتا قتل

ساہیوال(پی این آئی) سابق ایم پی اے مرحوم کا بیٹا اور پوتا آفیسر کالونی میں قتل۔ دونوں باپ بیٹے پرگھرکے باہر نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے قتل کے بعدفرار۔ تفصیلات کے مطابق معروف سابق ایم پی اے محمدا حمد شاہ کھگہ مرحوم کا بیٹا اصغرشاہ کھگہ […]

موٹروے پر سفر کرنے والے کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے پولیس نے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں،اسلام آباد پشاور موٹروے ایم ون اور ہزارہ ایکسپریس وے پر شہری غیرضروری سفر نہ کریں۔تفصیلات کےمطابق سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موجودہ موسمی حالات میں روڈ یوزرز قومی شاہراؤں پر محتاط […]

کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، پاک فوج نےخوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد کو نکال لیا۔نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق تحصیل چئیرمین ضیا […]

امداد سیلاب متاثرین تک نہ پہنچی تو حکمرانوں کے محلات پر احتجاج کی دہمکی دے دی گئی

خانیوال (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب متاثرین میں حکومتی امداد سیاسی بنیادوں پر تقسیم کی جارہی ہے۔ خانیوال میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیلاب زدگان […]

عمران خان نے ڈیم تعمیر نہ کرنے کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا، سیلاب میں بھی سیاسی لڑائی جاری رکھنے کا اعلان

جہلم (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ڈیم تعمیر نہ کرنے کا ملبہ دوسری حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ڈیم نہ بناکر سنگین کوتاہی کی گئی، ان سےسوال پوچھتا ہوں کہ ڈیم کا ان کو کوئی احساس […]

شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان ، ٹماٹر، پیاز، آلو ،دالیں ،دیگر اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

کراچی(آئی این پی)ماہر تعلیم وسماجی رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان آگیا ہے ٹماٹر، پیاز، آلو ،دالیں اور دیگر اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں مہنگائی میں بے […]

تفتیشی افسر کا مؤقف نا منظور، اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گِل کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ اور ڈیوٹی جج نصیرالدین نے شہباز گل سے پستول کی برآمدگی کے مقدمے میں […]

close